Ibn E Adam Novel A NIGHT complete Pdf Free Download
آج صبح جو عورت اپنی گاڑی میں بیٹھ کر اس جگہ سے دور جا رہی تھی، وہ زاویان ملک کی سب سے بہترین تخلیق تھی۔ ایک ایسی عورت جو محبت اور جنگ کے اصول جانتی تھی، اور وہ اپنی جنگ لڑنے جا رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں آنسو نہیں، بدلے کی آگ تھی۔ وہ ہار کر بھی جیت گئی تھی، کیونکہ اب وہ جانتی تھی کہ اپنے دشمنوں کو ہرانا کیسے ہے۔
MEDIAFIRE LINK
OR