Ikhtiyar Novel By S marwa mirza Complete Pdf Available
Summary;
مان اور ایثار کے سنگ دوستی اور محبت کی اک انوکھی داستان۔ اک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے سب کو سب لوٹا دیا اور اپنی خوشیاں خود کو دینا بھول گئی۔ چھپا عشق جو منفرد رمزوں سے کھل کر اس کی زندگی کو میٹھا کر گیا۔ اسکی عمر بھر کی ریاضت کا ثمر اسکی چھپی محبت کا اس تک پہنچنا تھا۔ یہ ناول بھی محبت، دوستی اور رشتوں کی قدر سے منسلک ہے۔ مینو اور حانی کی دل موہ لیتی کہانی۔